یکم نومبر 1984، بھارتی تاریخ کا دردناک باب، سکھوں کے قتل عام کو 42 سال بیت گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)
یکم نومبر 2026

31 اکتوبر 1984 کو اندرا گاندھی کے قتل کے بعد سکھوں کا قتل عام شروع ہوا جو 3 دن تک بلا روک ٹوک جاری رہا۔

سکھ مخالف فسادات کے دوران ہزاروں بے گناہ سکھوں کو قتل جبکہ سینکڑوں خواتین کی عصمت دری کی گئی۔

یہ فسادات صرف سکھ برادری پر تشدد نہیں بلکہ انسانی حقوق اور بنیادی اقدار پر گہرا حملہ تھے۔ عالمی ذرائع ابلاغ اور بین الاقوامی جریدوں نے سکھوں کے اس قتل عام کو شرمناک قرار دیا۔

ڈپلومیٹ کے مطابق انتہا پسند ہندوؤں نے ووٹنگ لسٹوں کےذریعے چن چن کرسکھوں کوموت کے گھاٹ اتارا جبکہ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق بھارتی حکومت کی سرپرستی میں سکھوں کے خلاف باقاعدہ نسل کشی کی مہم چلائی گئی۔

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی: گانگو چیک پوسٹ پر پولیس تشددسے شہری جاں بحق،پولیس اہلکاروں پرمقدمہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) یکم نومبر 2026 راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا کے علاقے...

حکومت پنجاب کی جہلم میں مفت میت منتقلی سروس شروع

جہلم (ویب ڈیسک) 01نومبر 2026 حکومت پنجاب کی ہدایت پرڈی ایچ...

پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) یکم نومبر 2026 پی آئی اے کا پہلا بوئنگ...

صادق پبلک اسکول کامیابی، طلبہ نے ڈیکلیمیشن مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

بہاولپور(ویب ڈیسک) یکم نومبر 2026 صادق پبلک اسکول بہاولپور نے شاندار...

تازہ ترین