جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے 11ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی

جوڈیشل کمیشن کے اعلامیے کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی...

پاکستان امریکی امیگرنٹ ویزا کی پروسیسنگ کے حوالے سے واشنگٹن سے رابطے میں ہے

دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکی امیگرنٹ ویزا کی پروسیسنگ کے سلسلے میں واشنگٹن کے ساتھ رابطے...

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری خوش آئند ہے محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ...

اسلامآباد میں درختوں کی کٹائی عدالت عالیہ نے بڑا حکم جاری کردیا

سلام آباد وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی...

الیکشن کمیشن کی اراکین اسمبلی کو آج تک اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مہلت

مورخہ 15جنوری   الیکشن کمیشن کی جانب سے ان ارکانِ سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں جنہوں نے اپنے اثاثوں کے گوشوارے ابھی تک جمع نہیں...

امریکہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیئے اپنے ویزوں کا اجرا روک دیا

امریکا نے پاکستان، ایران اور روس سمیت 75 ممالک کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا ہے، جس کا 21 جنوری سے اطلاق ہوگا...

وزیراعظم کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ٹیلی فون کیا۔ اپنی گفتگو کے دوران دونوں رہنماوں...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 جنوری کو طلب

سلام آباد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ ، جس کے لئے وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم کوارسال کر دی۔...

جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے بلدیات کے حوالے سے آرڈیننس عدالت میں چیلنج کردیا

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاآج پیٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر...

پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز ایک سیکریٹ ڈاکومنٹ بن چکا اسے ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جائے ، محسن اختر کیانی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کو 48 گھنٹوں کے اندر عدالت...

یہ سچ ہے کہ ٹیکس کی زیادتی اور توانائی کی بلند قیمتوں کے باعث کمپنیاں ملک چھوڑ رہی ہیں۔وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی اصلاحات کے بغیر ترقی ممکن نہیں اور حکومت مختلف اقدامات کر رہی ہے...

آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس بھارتی فوج کی نقل و حرکت کی مکمل معلومات تھیں,بھارتی آرمی چیف

ئی دہلی بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس بھارتی فوج کی مکمل سیٹلائٹ...

دہشت گردوں نےشمالی وزیرستان دریائے کرم کا تاریخی پل دھماکے سے اڑا دیا دوطرفہ آمدورفت منقطع ہوگئی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دریائے کرم پر قائم ایک تاریخی پل کو دھماکے کے ذریعے تباہ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق دھماکہ...

ایران میں جاری مظاہرے تھم گئے حالات معمول پر آگئے

ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا ہے اور مختلف شہروں میں حالات بتدریج معمول کی طرف آتے...

امریکہ ایران فوجی تصادم خطے کے لیئے تباہ کن ہوگا، قطر

قطر نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کسی بھی فوجی تصادم کے خطے پر سنگین اور تباہ کن اثرات مرتب...
spot_img