اسلام آباد چیمبر کے صدر سردار طاہر نے میاں محمد رمضان کو ٹیکس کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا

اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود نے آئی سی ایم اے کے نائب صدر اور سابق ایگزیکٹو ممبر میاں محمد رمضان کو ٹیکس کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا ہے۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود نے میاں محمد رمضان کو ٹیکس کمیٹی کا چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن دیا۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر طاہر ایوب، نائب صدر عرفان چوہدری، کونسل ممبر چوہدری مسعود، سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری، رانا قیصر محمود، ذوالقرنین عباسی، اسرار الحق مشوانی، مظہر چوہدری اور عقیل عباسی بھی موجود تھے۔

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

تازہ ترین