دھند کے باعث اندرون و بیرون کی 7 پروازیں متاثر

لاہور:
دھند کے باعث اندرون و بیرون ملک آنے و جانے والی 7 پروازیں متاثر ہوئیں۔پی آئی اے کی لاہور سے دمام جانے والی پرواز 847 میں تاخیر ہوئی جب کہ ایئر سیال کی لاہور سے جدہ جانے والی پرواز 716صبح 3:30تک تاخیر کا شکار ہوئی۔ایئر بلیو کی لاہور سے جدہ جانے والی پرواز 472دن 9بجے تک تاخیر کا شکار پرواز کو رات 11بجے جدہ روانہ ہونا تھا، سعودی ایئر کی جدہ سے لاہور انے والی پرواز 738دن بارہ بجے کے بعد پہنچے گی۔پی آئی اے کی مدینہ سے لاہور انے والی پرواز748صبح گیارہ بجے تک تاخیر کا شکار ہوئیں جب کہ ایئر بلیو کی کراچی سے لاہور انے والی پرواز406منسوخ کر دی گئی۔

مزیداسی طرح کی
Related

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی شدید مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی کا اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 پاکستان تحریک انصاف نے...

حکومت پاکستان نے محمد یحییٰ اخونزادہ کی خیبر پختونخوا حکومت میں تعیناتی کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 حکومت پاکستان نے محمد...

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11اکتوبر 2026 صدر مملکت آصف علی زرداری...

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

تازہ ترین