لاہور بسنت کی سرگرمیوں میں امریکی سفارت کار بھی شریک

لاہور

لاہور میں بسنت کی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں امریکن سفارت خانے کے ایک وفد نے بسنت پروگرامز میں حصہ لیا سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری اور صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب بھرت نے امریکی وفد کا استقبال کیا۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور عظمی بخاری نے امریکی وفد کو بسنت فیسٹیول کی تقریبات پر بریفنگ دی جس پر امریکی وفد نے بسنت کے انعقاد کی ستائش کی۔اس موقع پر امریکی سفارت خانے کے وفد نے پتنگ بازی کی اور خوب محظوظ بھی ہوئے

مزیداسی طرح کی
Related

رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کے بیٹے کی گاڑی کی موٹر سائیکل کوٹکر،مقدمہ درج

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 19اکتوبر 2026 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی...

فائر سیفٹی اقدامات مکمل نہ ہونے پرسی ڈی اے کے ہفتہ وارسستے بازار بند

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 18 اکتوبر 2026 وفاقی دارالحکومت میں شہریوں...

ڈیجیٹل ڈیزائنرحنا جاوید قتل کیس میں نیا موڑ،ملزم گھریلو ملازم کے اہلخانہ بھی سراپا احتجاج

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 18اکتوبر2026 ڈیجیٹل ڈیزائنر حنا جاوید قتل کیس میں...

تازہ ترین