ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد امریکہ نئی قیادت سے بات چیت پر رضامند

وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران کی نئی قیادت سے بات چیت کے لیے آمادہ ہیں۔امریکی جریدے کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ نئے ایرانی رہنما سے بات کرنے پر راضی ہیں ، ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کے نئے رہنما بھی ان سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔اس کے ساتھ ہی وائٹ ہاؤس کے عہدیدار نے کہا کہ فی الحال امریکی فوجی کارروائی جاری رہے گی

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

تازہ ترین