خلیج جنگ،چین کا پاکستان کو سوست بارڈر سے سپلائی جاری رکھنے کا اعلان

خلیج جنگ چین کا پاکستان کو سوست بارڈر سپلائی جاری رکھنے کا اعلان

مشرق وسطی اور خلیج میں غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی سپلائی چین فعال ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی کشیدگی کے باوجود چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک چین بارڈر پرسوست پورٹ پاکستان کو قابل اعتماد تجارتی راستہ فراہم کر رہی ہے، پاکستان اپنی تجارتی راہداریوں کو مؤثر طریقے سے فعال رکھے ہوئے ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان بہترین حکمت عملی سے مضبوط عالمی تجارتی مرکز کے طور پرخودکو منوارہاہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

تازہ ترین