لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کے سینئر اداکارراشدمحمود کی بیماری اوربیروزگاری کی وائرل ویڈیوپرصوبائی وزیرعظمیٰ بخاری نےدفتربلالیا۔راشدمحمود کی بیروزگاری اور بیماری سے متعلق ایک ویڈیوکلپ سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیاجو تیزی سے وائرل ہواتھا۔
جسمیں راشدمحمود نے کہاتھا کہ میں 5 مہینوں سے مہروں کی تکلیف میں ہوں ۔ہارٹ کا مریض پہلے ہی تھا۔پچھلے 5 مہینوں سے کوئی کام کاج نہیں۔ہم نے دنیا کو بتایا کہ برصغیر میں ڈرامہ کس کوکہتے ہیں۔
سینئراداکارراشدمحمود نے کہا کہ ساری زندگی ہم نے اس ملک کے لئے ساری زندگی گزاری دی ہے۔






























