پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں پھر3 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے ایک مرتبہ پھرپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیاہے۔

وزارت توانائی کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیاہے۔نئی قیمت 390 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 1 پیسہ فی لیٹر کمی کی گئی ہے، نئی قیمت 399 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 2 اکتوبر 2026 کے لیے ہوگا۔ وزارت توانائی نے کہاہے کہ عالمی مارکیٹ میں پلاٹس ریٹس، پریمیم اور دیگر عوامل کے باعث قیمتوں میں ردوبدل کیا گیاہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

13 سال میں خیبر پختونخوا کا جوحشر پی ٹی آئی نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔وزیرااعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ...

اسلام آبادمیں دفعہ 144نافذ ہے،خلاف ورزی پرتین سال قیدکی سزاہوسکتی،ضلعی انتظامیہ کی وارننگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی دارالحکومت میں اسلام...

وزیراعظم کامولانافضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ، کےپی کےپرگفتگوملاقات جلد متوقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 شہباز شریف کا مولانا...

یونان میں غیر قانونی داخل40 پاکستانی ڈیپورٹ،اسلام آباد پہنچنے پرایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 یونان میں غیر قانونی...

تازہ ترین