اظفر علی ناصر چیئرپرسن سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی( SMPRA) مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)
31اکتوبر2026

حکومت پاکستان نے اظفر علی ناصر چیئرپرسن سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی( SMPRA) مقرر کردیاہے۔

وفاقی وزارت داخلہ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اظفر علی ناصر کی تعیناتی 5 برس کے لئے کی گئی ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

کوئٹہ کی باکسر عابدہ بتول عالمی ٹائٹل جیت کرپاکستان کا نام روشن کرنےکےلئےپرعزم

کوئٹہ(بیورورپورٹ) 31 اکتوبر 2026 صوبہ بلوچستان کی بیٹی عابدہ بتول تھائی...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، بری ہونے پر ایف آئی آر کا حوالہ کریکٹر سرٹیفکیٹ میں دینا غیر قانونی قرار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 31اکتوبر2026 اسلام آبادہائیکورٹ نے قراردیاہے کہ مقدمےسے بری...

بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت بلوچستان میں سڑکوں کی تعمیر و بحالی پر 5 ارب روپے سے زائداخراجات

کوئٹہ(بیورورپورٹ) 31 اکتوبر 2026 صوبہ بلوچستان میں بی ایس ڈی آئی...

تازہ ترین