بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت بلوچستان میں سڑکوں کی تعمیر و بحالی پر 5 ارب روپے سے زائداخراجات

کوئٹہ(بیورورپورٹ)
31 اکتوبر 2026

صوبہ بلوچستان میں بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے لیے اہم اقدامات کئےگئے ہیں۔

بلوچستان میں مالی سال 2025-26 کے دوران سڑکوں کے منصوبوں پر 5 ارب 8 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کئے گئے اور 100 فیصد کام مکمل کر لیا گیا۔

بلوچستان میں مالی سال 2026-27 کے دوران 41 اضلاع میں 183 سڑکوں کے منصوبوں پر کام جاری ہے، جن کے لیے 7 ارب 20 کروڑ 44 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

بلوچستان میں مجموعی طور پر سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے لئے 12 ارب 29 کروڑ 34 لاکھ روپے کی لاگت کے منصوبے شامل ہیں۔

دور دراز علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر سے عوام کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کم کرنے، مختلف علاقوں کے درمیان رابطوں کو مضبوط بنانے اور سفری سہولیات بہتر بنانے پر توجہ دی جا رہی ہے۔

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو ترقی کی جانب اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

کوئٹہ کی باکسر عابدہ بتول عالمی ٹائٹل جیت کرپاکستان کا نام روشن کرنےکےلئےپرعزم

کوئٹہ(بیورورپورٹ) 31 اکتوبر 2026 صوبہ بلوچستان کی بیٹی عابدہ بتول تھائی...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، بری ہونے پر ایف آئی آر کا حوالہ کریکٹر سرٹیفکیٹ میں دینا غیر قانونی قرار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 31اکتوبر2026 اسلام آبادہائیکورٹ نے قراردیاہے کہ مقدمےسے بری...

اظفر علی ناصر چیئرپرسن سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی( SMPRA) مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 31اکتوبر2026 حکومت پاکستان نے اظفر علی ناصر چیئرپرسن...

تازہ ترین