کینسرسے نبرد آزماننھے فرقان کی اسلام آبادپولیس کاایس پی بننےکی خواہش پوری کردی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)
7 نومبر 2026

کینسر سے نبرد آزما ننھے محمد فرقان کی پولیس افسر بننے کی خواہش آئی جی نے پوری کر دی۔

نجی تنظیم کاوش اور فوجی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ’’میک اے وش‘‘ اقدام کے تحت آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کی خصوصی ہدایت پر محمد فرقان کو ایک دن کے لیے اسلام آباد پولیس میں بطور ایس پی اعزازی رینک دیا گیا۔

ایس پی کاچارج سنبھالتے ہی ننھے محمد فرقان نے تھانہ آئی نائن کا دورہ کیا، جہاں انہیں پولیس کے پیشہ ورانہ امور اور کارکردگی سے متعلق بریفننگ دی گئی۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین