ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 730.4ارب روپے حاصل ہوئے،ایس بی پی

اسلام آباد :سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 730.4ارب روپے حاصل کرلئے ۔ایس بی پی کے مطابق ٹریژری بلوں کی فروخت سے 750ارب روپے حاصل کرنے کاہدف مقررکیاگیاتھا۔ایک ماہ مدت کے ٹریژری بلوں کی فروخت سے 318.4ارب روپے، تین ماہ 56.2ارب روپے، چھ ماہ 112.4ارب روپے اورایک سالہ مدت کے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 243.4ارب روپے حاصل کئے گئے۔ان بلوں پرمنافع کی شرح میں مجموعی طورپر19سے 40بیسس پوائنٹس تک اضافہ ہواہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

پنجاب میں آؤٹ آف کورٹ تنازعات کا کم وقت میں حل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 12اکتوبر 2026 پنجاب میں آؤٹ آف کورٹ تنازعات...

پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تولانگ مارچ ہو گا،گورنر راج لگاکرعوام دشمنی کی گئی،امیرجماعت اسلامی

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ...

تازہ ترین