بلوچستان کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا، وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا،اگلے 7 دنوں میں صوبے کے 26 لاکھ بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،

انسداد پولیو مہم سے متعلق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کو سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پراپنے پیغام میں کہا کہ الحمدللہ، اس سال بلوچستان سے کوئی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہم پرعزم ہیں کہ "پولیو فری بلوچستان” کا خواب جلد حقیقت بنے گا۔

مزیداسی طرح کی
Related

پنجاب میں آؤٹ آف کورٹ تنازعات کا کم وقت میں حل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 12اکتوبر 2026 پنجاب میں آؤٹ آف کورٹ تنازعات...

پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تولانگ مارچ ہو گا،گورنر راج لگاکرعوام دشمنی کی گئی،امیرجماعت اسلامی

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ...

تازہ ترین