اسلام آباد چیمبر اور ڈی واٹسن لیبارٹریز کے درمیان ممبران کے لئے رعائتی قیمت کے لئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ڈی واٹسن لیبارٹریز کے درمیان ممبران کے لئے رعائتی قیمت کے لئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔ سابق صدر آئی سی سی اور چیف ایگزیکٹو ڈی واٹسن لیبارٹریز احسن بختاوری اور اسلام آباد چیمبر کی ہیلتھ کمیٹی کے کنوینر عبد الرحمان صدیقی نے ایم او یو پر دستخط کیے۔ اس موقع پر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود، نائب صدر عرفان چوہدری، ایگزیکٹو ممبر ذوالقرنین عباسی، سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری، کرنل کامران اور دیگر بھی موجود تھے۔

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

تازہ ترین