وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی ملاقات،صوبے کے امور بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے ملاقات کی اور صوبے کے امور بارے تبادلہ خیال کیا ۔پیر کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی موجود تھے۔

مزیداسی طرح کی
Related

پنجاب میں آؤٹ آف کورٹ تنازعات کا کم وقت میں حل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 12اکتوبر 2026 پنجاب میں آؤٹ آف کورٹ تنازعات...

پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تولانگ مارچ ہو گا،گورنر راج لگاکرعوام دشمنی کی گئی،امیرجماعت اسلامی

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ...

تازہ ترین