جج ڈگری کیس،وفاقی آئینی عدالت پہنچ گیا

جسٹس طارق جہانگیری کا ہائیکورٹ کی کاروائی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کا فیصلہ کرلیا ہے جسٹس جہانگیری نے 3 سینئر وکلا پر مشتمل قانونی ٹیم بھی تشکیل دے دی اکرم شیخ اور بیرسٹر صلاح الدین ہائیکورٹ جبکہ عزیر بھنڈاری وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس جہانگیری کی طرف کیس کی پیروی کریں گے

مزیداسی طرح کی
Related

خیبرپختونخوا میں سابق حکومت کی غلط پالیسیاں ،شعبہ تعلیم تباہی کے دہانے پر،سرکاری سکول کھنڈر

پشاور(ہیرالڈنیوز) 19 اکتوبر 2026 خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومت کی غلط پالیسیوں...

کوئٹہ کی باہمت بیٹی پلوشہ شہزادی نے معذوری کو شکست دیکرمثال قائم کر دی

کوئٹہ (ہیرالڈنیوز) 19 اکتوبر 2026 چارسال کی عمر میں پولیو کا...

تازہ ترین