امریکی سفارت خانے کی نشاندہی، ایف آئی اے نے جعلی ویزا گروہ کے 2 افراد گرفتار کرلیئے

اسلام آباد:

 

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے و یزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کی جس دوران 2 ملزمان طاہر شہباز اور رب نواز کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، ملزمان نےجعلسازی سے 12شہریوں کو امریکا بھجوانے کی کوشش کی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کے دیگر 2 ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی شدید مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی کا اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 پاکستان تحریک انصاف نے...

حکومت پاکستان نے محمد یحییٰ اخونزادہ کی خیبر پختونخوا حکومت میں تعیناتی کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 حکومت پاکستان نے محمد...

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11اکتوبر 2026 صدر مملکت آصف علی زرداری...

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

تازہ ترین