پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت: وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت کو معطل کر دیا، اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک)
پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقدہوا

وزیراعظم کے احکامات
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے متعلقہ افسران پر شدید برہمی کا اظہارکیا۔

وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو فوری طور پر معطل کر کے عہدے سے ہٹا دیا۔

انکوائری کمیٹی تشکیل
وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔

سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔

کمیٹی کے دیگر ممبر سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر بیرسٹر نبیل اعوان ہیں۔

کمیٹی واقعے کی وجوہات کا تعین اور ذمہ داروں کا تعین کر کے رپورٹ پیش کرے گی۔

مزیداسی طرح کی
Related

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی شدید مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی کا اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 پاکستان تحریک انصاف نے...

حکومت پاکستان نے محمد یحییٰ اخونزادہ کی خیبر پختونخوا حکومت میں تعیناتی کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 حکومت پاکستان نے محمد...

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11اکتوبر 2026 صدر مملکت آصف علی زرداری...

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

تازہ ترین