پاکستان : حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں پھر اضافہ کرڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھراضافے کردیاہے۔

نوٹیفیکیشن کےمطابق پیٹرولیم مصنوعات 5 روپے 28 پیسے تک مزیدمہنگی کر دیں گئیں ہیں۔

ڈیزل 5 روپے 28 پیسے پیٹرول 5 روپے 2 پیسے مزید مہنگا کر دیا گیاہے

ڈیزل کی نئی فی لیٹر قیمت 403 روپے 32 پیسے ہو گئی،

پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے مقرر

اوگرا نے قیمتوں کا تعین پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 12 سے 14 ستمبر 3 روز کیلئے ہوگا۔

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں سی سی ڈی مقابلہ : ڈکیتی میں ملوث ملزم جاں بحق

راولپنڈی(ویب ڈیسک)تھانہ نصیر آباد کے علاقے سادہ روڈ پرسی...

برمنگھم :انگلینڈ نے پہلی مرتبہ پاکستان کوہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا

برمنگھم (ویب ڈیسک)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ...

تازہ ترین