ٹی آئی رہنما روف حسن کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما روف حسن کا نام سفری پابندی کی فہرست ای سی ایل سے نکالنے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔

ڈپٹی اٹارنی جنرل فیصل عرفان نے جسٹس راجہ انعام امین منہاس کی عدالت کو آگاہ کیا کہ روف حسن کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔

جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے ریمارکس دئیے کہ "آپ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے” اور کہا "ہم درخواست نمٹا رہے ہیں”۔

روف حسن اپنی وکیل عائشہ خالدکے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔

مزیداسی طرح کی
Related

13 سال میں خیبر پختونخوا کا جوحشر پی ٹی آئی نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔وزیرااعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ...

اسلام آبادمیں دفعہ 144نافذ ہے،خلاف ورزی پرتین سال قیدکی سزاہوسکتی،ضلعی انتظامیہ کی وارننگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی دارالحکومت میں اسلام...

وزیراعظم کامولانافضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ، کےپی کےپرگفتگوملاقات جلد متوقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 شہباز شریف کا مولانا...

تازہ ترین