پاکستان کو پائیدار پانڈا بانڈ کے اجرا پر عالمی اعزاز حاصل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کو 2026 ایشیا بحرالکاہل کلائمیٹ بانڈز ایوارڈز میں پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ کے اجرا پر عالمی اعزاز حاصل ہوا

مشیر وزیر خزانہ خرم شہزادکے مطابق:
پاکستان نے مئی 2026 میں 1.75 ارب چینی یوآن کے حجم پر محیط پہلا پائدار پانڈا بانڈ جاری کیا

تین سالہ پانڈا بانڈ 2.5 فیصد کوپن ریٹ پر جاری کیا گیا جبکہ سرمایہ کاروں کی طلب جاری کردہ حجم کے پانچ گنا سے بھی زائد رہی، خرم شہزاد

بانڈ سے حاصل رقم پانی، توانائی اور صحت کے شعبوں میں پائیدار اور سماجی طور پر جامع منصوبوں کے لیے استعمال کی جا رہی ہے، خرم شہزاد

پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے مالیاتی تعاون، عالمی سرمایہ کاری اور پائیدار ترقی کے لئے نئے مواقع کی
بنیاد بن رہا ہے، خرم شہزاد

پانڈا بانڈ کی عالمی سطح پر پذیرائی کے ثمرات

پانڈا بانڈ کی ریکارڈ طلب پاکستان کی معاشی بحالی اور استحکام کا واضح ثبوت ہے

پاک چین مالیاتی روابط میں وسعت، سی پیک کے بعد اب نجی اور کیپٹل مارکیٹ میں بھی دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری مذید مضبوط

مزیداسی طرح کی
Related

13 سال میں خیبر پختونخوا کا جوحشر پی ٹی آئی نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔وزیرااعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ...

اسلام آبادمیں دفعہ 144نافذ ہے،خلاف ورزی پرتین سال قیدکی سزاہوسکتی،ضلعی انتظامیہ کی وارننگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی دارالحکومت میں اسلام...

وزیراعظم کامولانافضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ، کےپی کےپرگفتگوملاقات جلد متوقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 شہباز شریف کا مولانا...

تازہ ترین