اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا ایمان مزاری ،انکےشوہرکی نئے مقدمہ میں گرفتارپرضلعی عدالتوں کابائیکاٹ

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے آج(ہفتہ)عدالتی بائیکاٹ کااعلان کررکھاہے۔وکلاء بطور احتجاج عدالتوں میں پیش نہیں ہورہے ۔

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری پر تشویش کااظہار کرتے ہیں۔اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر ضمانت کے باوجود دوبارہ گرفتاری عدالتی کارروائی کی حرمت کے منافی ہے۔

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کو بنیادی حقوق اور قانون کی حکمرانی کی خلاف ورزی ہے۔
عدالتی احکامات کو سبوتاژ کرنے کی کسی بھی کوشش کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔گرفتاری کے معاملے کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں۔

اسلام آباد بارایسوسی ایشن نے کہاہے کہ عدلیہ کی آزادی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔

مزیداسی طرح کی
Related

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی شدید مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی کا اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 پاکستان تحریک انصاف نے...

حکومت پاکستان نے محمد یحییٰ اخونزادہ کی خیبر پختونخوا حکومت میں تعیناتی کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 حکومت پاکستان نے محمد...

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11اکتوبر 2026 صدر مملکت آصف علی زرداری...

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

تازہ ترین