سعودی کمپنی آرامکو کا یورپ کو تیل کی ترسیل روکنے کا اعلان

(ویب ڈیسک)

سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو نے یورپی خریداروں کوآئندہ ماہ خام تیل کی ترسیل نہ کرنے کا اعلان کر دیاہے۔

امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یورپی صارفین کوعام طور پر طویل مدتی معاہدوں کے تحت ہر ماہ سعودی خام تیل کی مسلسل فراہمی کی جاتی رہی ہے مگر اب اگلے ماہ سے یہ ترسیل نہیں ہوپائے گی۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی تیل کمپنی آرامکو نے یورپی آئل ریفائنریز کواس حوالے سے باضابطہ طور پر مطلع کر دیاہے۔

سعودی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر ڈرون حملوں کے بعد آرامکوکی طرف سے تیل سپلائی روکنے کااعلان کیاگیاہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی شدید مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی کا اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 پاکستان تحریک انصاف نے...

حکومت پاکستان نے محمد یحییٰ اخونزادہ کی خیبر پختونخوا حکومت میں تعیناتی کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 حکومت پاکستان نے محمد...

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11اکتوبر 2026 صدر مملکت آصف علی زرداری...

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

تازہ ترین