ویب ڈیسک
مشرق وسطیٰ میں اسوقت درپیش کشیدہ صورتحال اور بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے امریکا میں ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرجاپہنچی ہے۔
امریکہ کی پرائس ٹریکر کمپنی کے مطابق امریکا میں ڈیزل کی قیمت 6.44 ڈالر فی گیلن پر جاپہنچی ہے اور یہ قیمت گزشتہ سال کے مقابلے تقریباً 70 فیصد زیادہ بتائی جا رہی ہے۔جس سے بلاشبہ معیشت پر اثرات الگ سے اثرات بھی پڑیں گے۔
































