کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں کامیابی

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی پورٹ نے عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔کراچی پورٹ کا پورٹ لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس اسکور 2026 کی دوسری سہ ماہی میں بلندترین سطح 343 تک پہنچ گیا۔کراچی پورٹ کا اسکور 309 سے بڑھ کر 343 ہو گیا جبکہ پاکستان عالمی شپنگ کنیکٹیویٹی رینکنگ میں 34 ویں نمبر پر آ گیا۔

ذرائع کے مطابق پورٹ لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس دنیا بھر کی تقریباً 900 بندرگاہوں کے ڈیٹا کی بنیاد پر بندرگاہوں کے عالمی رابطوں کو جانچتا ہے۔

کراچی پورٹ کی بڑھتی رابطہ کاری پاکستان کو عالمی شپنگ نیٹ ورک میں مضبوط مقام دلانے میں معاون ثابت ہو رہی ہے۔ بہتر بحری رابطوں سے عالمی منڈیوں تک رسائی، تجارت اور برآمدی مواقع میں اضافے کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔

کراچی پورٹ کی عالمی کامیابی وزیراعظم ٹاسک فورس کی بحری اصلاحات اور حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج کی عکاس ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

13 سال میں خیبر پختونخوا کا جوحشر پی ٹی آئی نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔وزیرااعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ...

اسلام آبادمیں دفعہ 144نافذ ہے،خلاف ورزی پرتین سال قیدکی سزاہوسکتی،ضلعی انتظامیہ کی وارننگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی دارالحکومت میں اسلام...

وزیراعظم کامولانافضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ، کےپی کےپرگفتگوملاقات جلد متوقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 شہباز شریف کا مولانا...

یونان میں غیر قانونی داخل40 پاکستانی ڈیپورٹ،اسلام آباد پہنچنے پرایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 یونان میں غیر قانونی...

تازہ ترین