امریکہ نے آبنائے ہرمز میں زیرِ آب ڈرون قبضے میں لئےجانے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ویب ڈیسک
امریکہ نے آبنائے ہرمز میں زیرِ آب ڈرون قبضے میں لئےجانے کا دعویٰ مسترد کر دیاہے۔
امریکی فوج نے ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز میں نگرانی کرنے والی ایک جدید امریکی زیرِ آب ڈرون گاڑی قبضے میں لینے کے دعوے کی تردید کر دی ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے ترجمان کیپٹن ٹم ہاکنز نے الجزیرہ کو بتایا کہ امریکا "اپنے تمام آپریشنل ڈرون اثاثوں پر مکمل کنٹرول برقرار رکھتا ہے” اور پاسداران انقلاب کے دعوے کو "واضح طور پر بوکھلاہٹ پر مبنی” قرار دیدیاہے۔

دریں اثناء ایران کے پاسداران انقلاب کا کہنا تھا کہ ایرانی بحریہ کی انٹیلی جنس کارروائی کے دوران یو ایس ریموس 600 نامی بغیر پائلٹ آبدوز کو قبضے میں لیا گیا ہے۔

پاسداران انقلاب کے مطابق ایرانی ماہرین قبضے میں لی گئی امریکی آبدوز سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

13 سال میں خیبر پختونخوا کا جوحشر پی ٹی آئی نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔وزیرااعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ...

اسلام آبادمیں دفعہ 144نافذ ہے،خلاف ورزی پرتین سال قیدکی سزاہوسکتی،ضلعی انتظامیہ کی وارننگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی دارالحکومت میں اسلام...

وزیراعظم کامولانافضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ، کےپی کےپرگفتگوملاقات جلد متوقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 شہباز شریف کا مولانا...

تازہ ترین