آئی ایم ایف نےگردشی قرضہ کم کرنے،،پیٹرولیم لیوی پر متبادل ذرائع تلاش کاہدف دیدیا، مزاکرات شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف نےگردشی قرضہ کم کرنے،،پیٹرولیم لیوی پرمتبادل ذرائع تلاش کاہدف دیدیاہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزہ پرمذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔آئی ایم ایف مشن نے پاکستان سے مالیاتی استحکام اور توانائی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع نے مذید بتایاکہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی میں کمی کی صورت میں متبادل ذرائع سے آمدن حاصل کرنا ہوگی۔

آئی ایم ایف کوپاکستانی حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ خلیجی کشیدگی کے باوجود ساختی اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پرمنتقل کیاجائے گا تاہم کمزور طبقات کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈیز متعارف کرائی گئی ہیں تاکہ خلیج میں درپیش صورتحال اورآئی روز بڑھتی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں اضافہ کاعوام پر بوجھ کم سے کم کیاجاسکے۔

مزیداسی طرح کی
Related

13 سال میں خیبر پختونخوا کا جوحشر پی ٹی آئی نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔وزیرااعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ...

اسلام آبادمیں دفعہ 144نافذ ہے،خلاف ورزی پرتین سال قیدکی سزاہوسکتی،ضلعی انتظامیہ کی وارننگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی دارالحکومت میں اسلام...

وزیراعظم کامولانافضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ، کےپی کےپرگفتگوملاقات جلد متوقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 شہباز شریف کا مولانا...

تازہ ترین