ایف پی ایس سی نے مختلف امتحانات کاشیڈول جاری کر دیا،ایم پی ٹی 10 اکتوبرکو ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے مختلف امتحانات اور ٹیسٹوں کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا۔

ایف پی ایس سی کے جاری کردی شیڈول کےمطابق ایم پی ٹی 2027 کا امتحان 10 اکتوبر 2026 کو ہوگا جبکہ جنرل ریکروٹمنٹ فیز تھری 2026 کے ٹیسٹ 12 سے 19 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

ایم پی ٹی امتحانات ملک کے 19 شہروں میں جبکہ جنرل ریکروٹمنٹ فیز تھری کے ٹیسٹ 13 شہروں میں بیک وقت منعقد ہوں گے۔

ایف پی ایس سی نے امیدواروں کے ایڈمیشن سرٹیفکیٹس اور ٹائم ٹیبل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردئیے ہیں۔ امیدوار اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ مقررہ وقت پر مرکز پہنچیں، امتحان سے 15 منٹ قبل ہال کے دروازے بند کر دیے جائیں گے۔

ایف پی ایس سی نے 7 کیسز کو جنرل ریکروٹمنٹ فیز تھری 2026 سے خارج کر دیا ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

13 سال میں خیبر پختونخوا کا جوحشر پی ٹی آئی نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔وزیرااعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ...

اسلام آبادمیں دفعہ 144نافذ ہے،خلاف ورزی پرتین سال قیدکی سزاہوسکتی،ضلعی انتظامیہ کی وارننگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی دارالحکومت میں اسلام...

وزیراعظم کامولانافضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ، کےپی کےپرگفتگوملاقات جلد متوقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 شہباز شریف کا مولانا...

یونان میں غیر قانونی داخل40 پاکستانی ڈیپورٹ،اسلام آباد پہنچنے پرایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 یونان میں غیر قانونی...

تازہ ترین