وفاقی پولیس کا سرچ آپریشن ، دو افراد اور چھبیس موٹرسائیکل متعلقہ تھانوں میں بند

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی پولیس نےمختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز میں دوافراد اور چھبیس موٹرسائیکل پکڑ کر تھانوں میں بندکردئیے۔پولیس کےمطابق سرچ آپریشنزمیں 431 افراد،174 گھروں، 48 دکانیں،آٹھ ہوٹل ،205 موٹر سائیکلوں اور 92 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔جانچ پڑتال کیلئے دوافراد اور 26 موٹرسائیکلوں کومشکوک قراردیکرمتعلقہ تھانوں میں منتقل کردیاگیاہے۔
ملزمان سےمختلف بور کے دو پستول معہ ایمونیشن بھی برآمد کئےگئے۔

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 پاکستان اور روس تعلقات...

وفاقی پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 وفاقی پولیس کی 10...

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

تازہ ترین