امریکا ایران جنگ سے متعلق فیصلہ کن مرحلے پر ہیں، صدر ٹرمپ

(ویب ڈیسک)
امریکا ایران جنگ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ امریکا ایران جنگ سے متعلق فیصلہ کن مرحلے پر ہیں۔

امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ساتھ ہی ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کا اشارہ بھی دے دیاہے۔

امریکی صدرنے ایران کے لئے تین آپشن بھی دئیے اور کہا کہ یا تو ایران کو تباہ کر دیا جائے، یا اسکی معیشت کو برباد کر دیا جائے یا پھر ایران معاہدہ کر لے۔

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے دھمکی دی کہ اس سے پہلے کہ ایران کو تباہ اور اسکی معیشت کو برباد کیا جائے، ایران کو اپنا رویہ درست کرنا ہوگا۔

ڈونلڈٹرمپ نے مذیدکہاکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات بھی کر سکتے ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی شدید مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی کا اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 پاکستان تحریک انصاف نے...

حکومت پاکستان نے محمد یحییٰ اخونزادہ کی خیبر پختونخوا حکومت میں تعیناتی کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 حکومت پاکستان نے محمد...

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 11اکتوبر 2026 صدر مملکت آصف علی زرداری...

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

تازہ ترین