اسلام آباد (ویب ڈیسک)
3 نومبر 2026
حکومت پاکستان نے 48ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے لئے187 افسران کو نامزد کر دیاہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 18 یا مساوی عہدوں کے 187 افسران کو نامزد کرتے ہوئے ریکٹر نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔
مراسلے کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 30 افسران میں طاہر رؤف، وردہ مشہود شورش،محمد عثمان عبداللّٰہ، زین العابدین میمن، مہرین بلوچ، محمد فہیم، منصور احمد،محسن اقبال، منورحسین، سمن عباس، رمیشہ جاوید، مرحبا نعمت، امیر تیمور، ماریہ جاوید، عبدالرحمان ڈوگر، طیب حیات، عارف احمد، زیب النساء ناصر، راجہ اطہر عباس، عابدہ فرید، قدسیہ ناز، محمد ارسلان سلیم، شہریار قمر، عمر اویس، زرمینہ وزیر، نوشین اسرار، محمد حسن احسن، نواب سمیر حسین لغاری، محمد شہاب اسلم اور نادر شہزاد خان شامل ہیں۔
پولیس سروس آف پاکستان کے نامزد افسران میں دانیال احمد جاوید، ابریز علی عباسی، نوشیروان علی، محمد نعیم شاہد، عرفان عامر، ارتضٰی کمیل، اخلاق اللّٰہ، غیور احمد خان، ڈاکٹر انعم فریال افضل، اسما رؤف، حنا نیک بخت، صدام حسین،محمدسلمان لیاقت،محمد نبیل، علی رضا، ارسلان زاہد، رفعت اللہ خان، احمد زنیئر چیمہ، فرحان خان، محمد قیس خان،حیدر علی،میر روحل خان، سلیم شاہ، سعود خان، محمد اظہر، اظہر جواد، محمد آصف رضا، احمد شاہ، شاہ میر خالد اور ماہَم خان شامل ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کےمراسلے میں نامزدافسران کو 20 نومبر 2026 کومتعلقہ اداروں میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

































