فوڈاتھارٹی کی راولپنڈی میں کارروائی،1 ہزار لیٹر ناقص دودھ تلف

راولپنڈی (ویب ڈیسک)
3نومبر 2026

ڈی جی فوڈ اتھارٹی منصور احمد کی ہدایات پرراولپنڈی میں کارروائی کی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق 1 ہزار لیٹر ناقص اور ملاوٹی دودھ کو موقع پر تلف کر دیا گیا، ناقص دودھ سپلائی کرنے پر دودھ بردار گاڑی کو 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیاہے۔

فوڈ اتھارٹی نے کارروائی موٹروے ٹول پلازہ پر ناکہ لگا کر کی،دودھ سے بھری گاڑی میں موجود 2 ہزار 500 لیٹر دودھ کو چیک کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دودھ سے بھری گاڑیوں کوروزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جاتا ہے۔ شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔

مزیداسی طرح کی
Related

48ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کےلئے 187 افسران نامزد،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 3 نومبر 2026 حکومت پاکستان نے 48ویں...

سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی ہاؤسنگ کی ملازمت سےبرطرفی کی حکومتی اپیل مستردکر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 3 نومبر 2026 پاکستان کی سپریم کورٹ...

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کےخلاف ایکشن،نام ایکٹولسٹ سے خارج،جرمانے شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 3 نومبر 2026 فیڈرل بورڈآف ریونیونےانکم ٹیکس...

تازہ ترین