آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے سلامتی کونسل میں آج ووٹنگ متوقع

سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق تجویز پر ووٹنگ آج متوقع ہے نئے مسودے میں بھی ایران سے جہازوں پر حملے روکنے اور آبنائے ہرمز میں رکاوٹ ڈالنے کی کسی بھی کوشش سے بعض رہنے کا مطا لبہ کیا گیا ہے لیکن نئے مسودے سے طاقت کا استعال نکال دیا گیا ہے۔نئی قرار داد پر ووٹنگ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 8 بجے متوقع ہے جو ٹرمپ کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے 9 گھنٹے پہلے بنتا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

ڈی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کے دورے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 2026 ڈی آئی جی اسلام...

پنجاب میں آؤٹ آف کورٹ تنازعات کا کم وقت میں حل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 12اکتوبر 2026 پنجاب میں آؤٹ آف کورٹ تنازعات...

تازہ ترین