ایران پر فضائی حملوں کی لہر مکمل کرلی۔ اسرائیلی فوج

ایران پرفضائی حملےکی لہرمکمل کرلی گئی اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران پرفضائی حملےکی لہرمکمل کرلی گئی، حملہ تہران سمیت ایران کے مختلف علاقوں میں انفراسٹرکچرکو نقصان پہنچانےکےلیے کیا تھا۔دوسری جانب ایرانی ہلال احمر نے تہران میں رہائشی علاقے میں حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تہران میں ریسکیو آپریشن جاری ہے

مزیداسی طرح کی
Related

پنجاب میں آؤٹ آف کورٹ تنازعات کا کم وقت میں حل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 12اکتوبر 2026 پنجاب میں آؤٹ آف کورٹ تنازعات...

پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تولانگ مارچ ہو گا،گورنر راج لگاکرعوام دشمنی کی گئی،امیرجماعت اسلامی

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) 11 اکتوبر 2026 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ...

تازہ ترین