اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ اورامریکہ کے دورے پرروانہ ہو گئے ہیں۔وہ برطانیہ میں دو دن لندن میں قیام کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف لندن میں قیام کے بعدامریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔

































