سابق وزیراعلی کے پی کےعلی امین گنڈاپورکیخلاف آڈیو لیک کیس:عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج اسلام آبادنے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حاکم خان بکھر نےمنگل جو کیس کی سماعت کی۔علی امین گنڈا پوراورشریک ملزم عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ملزمان کی عدم دستیابی کے باعث گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہو سکے۔

عدالت نے کیس کی سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔سابق وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

خیبرپختونخوا پولیس کوہنگامہ آرائی اوراحتجاج سے نمٹنے کے لئے آپریشنل ہدایات جاری

پشاور(ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 صوبہ خیبر پختونخوا پولیس نے ہنگامہ...

13 سال میں خیبر پختونخوا کا جوحشر پی ٹی آئی نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔وزیرااعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ...

تازہ ترین