ایس پی آر نے سعودیہ کے قومی دن پر خصوصی نغمہ "ایک دوجے کے دل و جان” جاری کر دیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر نے سعودیہ کے قومی دن پرخصوصی نغمہ "ایک دوجے کے دل و جان” جاری کر دیا، پاک سعودی لازوال رشتے کو خراج تحسین پیش۔

آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ خوبصورت دھن کے ساتھ اردو اور عربی دونوں زبانوں میں پاک سعودی دوستی اور برادرانہ تعلقات کا پیغام پیش کرتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے نئے نغمے میں پاکستان سعودی دوستی، مشترکہ دفاعی معاہدے اور برادرانہ تعلقات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

"ایک دوجے کے دل و جان” کی دھن میں پاک سعودی دوستی، امن کے عزم اور مشترکہ اقدار کا پیغام شامل ہے۔ نیا آئی ایس پی آر نغمہ پاک سرزمین سے ارض حرم تک مضبوط برادرانہ رشتے کی ترجمانی کرتا ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

خیبرپختونخوا پولیس کوہنگامہ آرائی اوراحتجاج سے نمٹنے کے لئے آپریشنل ہدایات جاری

پشاور(ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 صوبہ خیبر پختونخوا پولیس نے ہنگامہ...

13 سال میں خیبر پختونخوا کا جوحشر پی ٹی آئی نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔وزیرااعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ...

تازہ ترین