مودی سرکارمیں ادارہ جاتی بحران،کاکروچ سراپااحتجاج،دو اکتوبرملک گیراحتجاج ،چیف الیکشن کمشنرسےاستعفی کا مطالبہ

Ea02f55b 4398 4698 Ba81 19d7624c6183

ویب ڈیسک
بھارت میں مودی حکومت میں سرکاری اداروں پر عدم اعتماد میں اضافہ ہوتاجارہاہے۔وزیرِ تعلیم کے بعداب چیف الیکشن کمشنر سے بھی استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔

بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمز کے مطابق نوجوان تحریک کاکروچ جنتا پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں 2 اکتوبر کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ہے۔

سماجی کارکن سونم وانگچک نے طلباء کی جانب سے دی گئی احتجاجی کال کی کھل کر حمایت کر دی ہے۔

سونم وانگچک کا کہنا ہے کہ شفاف انتخابی عمل ملک میں جمہوری نظام کے استحکام کے لئے بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

خیبرپختونخوا پولیس کوہنگامہ آرائی اوراحتجاج سے نمٹنے کے لئے آپریشنل ہدایات جاری

پشاور(ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 صوبہ خیبر پختونخوا پولیس نے ہنگامہ...

13 سال میں خیبر پختونخوا کا جوحشر پی ٹی آئی نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔وزیرااعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ...

تازہ ترین