کیپٹن (ر)صفدر7دن میں معافی مانگیں ،الزامات والس لیں ورنہ 5 ارب ہرجانے کاکیس بھگتیں ،احسن بھون کاقانونی نوٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک)کیپٹن (ر) صفدر 7دن میں معافی مانگیں اورالزامات والس لیں ورنہ 5 ارب ہرجانے کاکیس بھگتیں کوتیارہوجائیں ۔سینئیر وکیل احسن بھون نے قانونی نوٹس بھجوا دیا۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر 7 روز میں غیر مشروط معافی مانگیں اور الزامات واپس لیں، بصورت دیگر سول اور فوجداری قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

نوٹس کے متن کے مطابق احسن بھون نے مارچ 1989 میں پنجاب یونیورسٹی سے رول نمبر 828 کے تحت ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی جو باقاعدہ طور پر موجود ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات نے 21 جنوری 2026 کو پاکستان بار کونسل انتخابات کے سلسلے میں سرکاری ریکارڈ کی جانچ کے بعد ڈگری کی دوبارہ تصدیق کر دی ہے۔

احسن بھون کے کلاس فیلوز میں موجودہ وسابق ججز اور سینئر وکلاء شامل ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

خیبرپختونخوا پولیس کوہنگامہ آرائی اوراحتجاج سے نمٹنے کے لئے آپریشنل ہدایات جاری

پشاور(ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 صوبہ خیبر پختونخوا پولیس نے ہنگامہ...

13 سال میں خیبر پختونخوا کا جوحشر پی ٹی آئی نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔وزیرااعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ...

تازہ ترین