وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کے بعدبدھ کی علی الصبح وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔

نور خان ایئر بیس پر وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کیا، عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں کیں اور عالمی مالیاتی اداروں و کاروباری شخصیات سے سرمایہ کاری اور معاشی تعاون پر گفتگو کی۔

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

خیبرپختونخوا پولیس کوہنگامہ آرائی اوراحتجاج سے نمٹنے کے لئے آپریشنل ہدایات جاری

پشاور(ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 صوبہ خیبر پختونخوا پولیس نے ہنگامہ...

13 سال میں خیبر پختونخوا کا جوحشر پی ٹی آئی نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔وزیرااعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ...

تازہ ترین