مودی راج میں تعلیمی ادارے غیر محفوظ، بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف طلبہ سراپا احتجاج

ویب ڈیسک
بھارت میں تعلیمی ادارے سیاست کی نذر ہونے لگے، بی جے پی اور آر ایس ایس کے غنڈوں کے حملوں پر طلبہ سراپا احتجاج بن گئے۔

بھارتی جریدے _دی وائر_ کے مطابق حملے میں 8 طلبہ شدید زخمی جبکہ 150 سے زائد مختلف چوٹوں کا شکار ہوئے۔ حملہ آوروں نے طالبات کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کی کوشش اور طلبہ کو گالم گلوچ کا نشانہ بنایا۔

عالمی جریدے _الجزیرہ_ کے مطابق بھارت کی ایل پی یو یونیورسٹی میں بھی طالبہ سے زیادتی کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے، جبکہ _ٹائمز آف انڈیا_ کے مطابق بی جے پی کی کٹھ پتلی پولیس اور طلبہ میں جھڑپوں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔

مزیداسی طرح کی
Related

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 راولپنڈی ضلع میں دفعہ 144...

خیبرپختونخوا پولیس کوہنگامہ آرائی اوراحتجاج سے نمٹنے کے لئے آپریشنل ہدایات جاری

پشاور(ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 صوبہ خیبر پختونخوا پولیس نے ہنگامہ...

13 سال میں خیبر پختونخوا کا جوحشر پی ٹی آئی نے کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔وزیرااعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 10 اکتوبر 2026 وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ...

تازہ ترین